مسلسل کمی کے بعد امریکی ڈالرایک بار پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تیسرے کاروباری روز کے دوران مسلسل کمی کے بعد ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا . نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ڈالر کی قیمت میںمسلسل کمی دیکھنے میں آرہی تھی مگر آج کی قیمت میںقدرے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،آج ڈالر 182 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا انٹربینک میں ڈالر 181.69 روپے سے بڑھ کر 182.05 روپے پر پہنچ

.

.

متعلقہ خبریں