وزیر اعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا . حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئی اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی ہے .

نجی ٹی وی جیو کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی، ذرائعحکومتی ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا . حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بوجھ خود برداشت کرے گی، عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے

. .

متعلقہ خبریں