چمن، ٹرک اور ٹرالر میں تصادم،2 افراد جاں بحق

چمن(قدرت روزنامہ)کوئٹہ چمن شاہراہ پر شیلاباغ کے قریب ٹرک اور ٹرالر میں تصادم دو افراد جانبحق دو زخمی دونوں گاڈیوں کے ڈرائیور جانبحق ہوئے ہیں اورکلینر زخمی ہے .

.

.

متعلقہ خبریں