حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد شریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بنا ڈالے

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بھی بنا ڈالے۔یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہو اور بیٹا بھی صوبے کا وزیر اعلیٰ منتخب ہوا ہو۔ حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد ایک خاندان سے تین وزرائے اعلیٰ منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہوا ہے۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد پنجاب کا وزیر اعلیٰ منتخب ہو کر بھی منفرد اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر

اعلیٰ رہ چکے ہیں ۔

Recent Posts

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

پاکپتن (قدرت روزنامہ)پاکپتن میں دوران ڈکیتی ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا…

2 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر…

7 mins ago

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

10 mins ago

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ…

20 mins ago

22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ بھیدی نے بتادیا

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال…

22 mins ago

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اوٹاوہ(قدرت روزنامہ )شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی…

26 mins ago