کوئٹہ (قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا . گزشتہ روز صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کا استعفیٰ منظور کرلیا .
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی جانب سے وفاقی سطح پر تبدیلی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا گیا تھا .
. .