لاہور(قدرت روزنامہ) ڈیفنس میںنامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی تحقیقات میں ملز نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں ۔پولیس کے مطابق ملزم ناظم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ وہ شادی کی تقریب میں سوا 8 بجے آیا جسے سکیورٹی نے چیک ہی نہیں کیا، ملزم تقریبمیں مہمانوں کے ساتھ جاکر بیٹھ گیا۔
ملزم نے بتایا کہ اسد کھوکھر اور ان کے بھائی مدثر دوبار اس کے پاس سے گزرے وزیراعلیٰ پنجاب واپس جانے لگے تو تینوں بھائی ساتھ تھے وہ وزیراعلیٰ کے پیچھے پیچھے مار کی سے باہرآگیاملزم کے مطابق وزیراعلیٰ گاڑی میں بیٹھے تو اس نے آگے بڑھ کر مبشر پر فائرنگ کردی، جس پستول سے فائر کیا وہ لائسنس یافتہ تھا اور 40 ہزارروپے میں خریدا تھا۔ملزم ناظم نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ مبشر کھوکھر اس کے بھائی بلے اور چچا کے قتل میں ملوث تھے جب کہ ملزم منشا کے قتل میں 8 سال جیل کاٹ کر آیا ہے، اس نے قتل کی منصوبہ بندی خود کی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…