مشی اور ریحام خان میں شدید جنگ مشی اور ریحام خان میں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں اداکارہ مشی خان اور ریحام خان کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔سوشل میڈیا پر دونوں شخصیات کے درمیان یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب ریحام خان نے

عمران خان کی حمایت میں کھڑے ہونے والے فنکاروں کو کشمیر کےتناظر میں تنقید کا نشانہ بنایا۔بعد ازاں مشی خان نے ریحام خان کے نام ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے جوابی وار کیا اور انہیں بتایا کہ ’ہم ہمیشہ عمران خان کے ساتھ رہیں گے‘۔ریحام خان بھی میدان میں آئی اور انہوں نے مشی خان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں پہچاننے سے ہی انکار کردیا۔

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

3 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

14 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

26 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

32 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

35 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago