نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت، بڑی گرفتاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے تھراپی ورکس کے ملازم کو گرفتار کرلیا ہے . نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے تھراپی ورکس کے ملازم کو زخمی کیا گیا تھا .

تھراپی ورکس کا گرفتار ملازم ظاہر جعفر کے گھر سب سے پہلے ساتھیوں کے ساتھ پہنچا تھا ، تھراپی ورکس کے مالک اور دیگر پانچ ملازمین کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں