نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت، بڑی گرفتاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے تھراپی ورکس کے ملازم کو گرفتار کرلیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے تھراپی ورکس کے ملازم کو زخمی کیا گیا تھا ۔ تھراپی ورکس کا گرفتار ملازم ظاہر جعفر کے گھر سب سے پہلے ساتھیوں کے ساتھ پہنچا تھا ، تھراپی ورکس کے مالک اور دیگر پانچ ملازمین کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے ۔

Recent Posts

شادی نہ ہوئی ہو تو آنٹیاں یہی سوال کرکے جینے نہیں دیتیں: علی رحمان

کراچی (قدرت روزنامہ )اداکار علی رحمان خان نے معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد پر…

4 mins ago

پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ،وزیراعلیٰ اور گورنر میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

لاہور(قدرت روزنامہ )پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر…

11 mins ago

سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشاف

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ…

18 mins ago

راولپنڈی میں جلسہ کرنے کیلیے پی ٹی آئی کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے 28 ستمبر ہفتہ کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں سیاسی…

22 mins ago

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے…

32 mins ago

گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

گھوٹکی(قدرت روزنامہ )ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3…

32 mins ago