پاکستان کا 24تاریخ کو ہونیوالا جلسہ اچانک کیوں ملتوی کر دیا گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی

مکوآنہ (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا 24اپریل بروز اتوار ہونیوالا جلسہ ملتو ی ‘ اب عید کے بعدنئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ‘ سابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں مختلف شہروں میںجلسوں سے خطاب کررہے ہیں ‘ اسی سلسلہ میں 24اپریل کوفیصل آباد میں بھی جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب عمران خان کے مصروف شیڈول اور دیگر مصروفیات کی بنائ� پر 24 اپریل کا جلسہ ملتوی کردیا گیاہے اور عید کے بعد جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا

جائے گا ۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

44 mins ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

1 hour ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

1 hour ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

1 hour ago