کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو کا آواران کے علاقے کاہان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت.
. صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو کا آواران کے علاقے کاہان میں دہشتگردی کے واقعے میں میجر شاہد بشیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
.
صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا شہید میجر شاہد بشیر کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
. دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی .
. میجر شاہد بشیر نے جرآت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو .
. اللہ پاک شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے .
.
. صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگونے واقعہ کے زخمی اہلکار کی جلد صحتیابی کے لیے دعا .
. .