عدالت میں ڈولی ہیر سیلون ایم ایم عالم روڈ کے خلاف ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا . عدالت کےجج محمد وسیم افضل نے درخواست گزار کےوکیل رانا احسن اقبال کو نو اگست کو ابتدائی بحث کے لیے طلب کر لیا . خاتون مدیحہ کا موقف ہے کہ وہ اپنے بال درست کرانے اور نئے بال لگوانے سیلون گئی انہوں نے نئے بال لگوانے کی بجائے اس کے پرانے بال بھی خراب کر دیے، اجتجاج کیا تو ہراساں کرنا شروع کر دیا گیا . . .
(قدرت روزنامہ) معروف ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ڈولی نے خاتون کے نے بال لگانے کی بجائے پرانے بال بھی خراب کردئے، خاتون مدیحہ نے عدالت میں ڈولی ہیر سیلون ایم ایم عالم روڈ گلبرگ تھرڈ کے خلاف ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعوے دائر کر دیا .
معروف ٹک ٹاکر اور بیوٹیشنن نوشین سید المعروف ڈولی نے خاتون کے نے بال لگانے کی بجائے پرانے بال بھی خراب کردئے، خاتون کے بال خراب کرنے بعد میں سیلون سے ہراساں کرکے نکالنے پر رحمان گارڈ کی خاتون انصاف کے لیے صارف عدالت پہنچ گئی .
متعلقہ خبریں