کراچی(قدرت روزنامہ) اداکارہ حرامانی کا کہنا ہے کہ وہ بھائیوں کے رشتے کروانے سے زیادہ انہیں تڑوانے جایا کرتی تھیں۔حرا کچھ دن قبل شوہر مانی اور بچوں سمیت چاروں بھائیوں کے ہمراہ ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جہاں ادکارہ کے بھائیوں نے ان سے متعلق دلچسپ باتیں
مداحوں سے شیئرکیں ۔نجی ٹی وی چینل میں میزبان نے اداکارہ کےبھائیوں سے سوال کیاکہ آپ لوگوں کے رشتے ڈھونڈ نے کیا حراامی کیساتھ جیا یا کرتی تھیں؟حرا کے بھائی نے بتایا کہ ہم حراسے رشتے سے متعلق چیزیں چھپاتے تھے کیونکہ اگر اسے پتا چل جاتی تھیں تووہ رشتہ بنتا نہیں تھا ، حرا ایسا ذہن بنا دیتی تھی کہ ہمیں لڑکی میںساری برائیاں نظر آنے لگتی تھیں ۔مجھے سمجھ آجاتا تھا کہ لڑکی ان کے ساتھ سنجیدہ ہے بھی یا نہیں لیکن اب جو لڑکیاں ان کے پاس ہیں وہ میرا ہی انتخاب ہیں، انہیں امی اور میں نے منتخب کیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…