اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے . انٹربینک میں ایک ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا اور 186 روپے 70 پیسے پر بند ہوا .
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 187 روپے 50 پیسے کا ہوگیا . خیال رہے کہ گزشتہ پانچ کاروباری روز کے دوران ڈالر پانچ روپے چودہ پیسے مہنگا ہوا .
. .