اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں ایک ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا اور 186 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 187 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔خیال رہے کہ گزشتہ پانچ کاروباری روز کے دوران ڈالر پانچ روپے چودہ پیسے مہنگا ہوا ۔
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) معروف قانون دان ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقی کا راستہ کھیت…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے کہا ہے کہ حکومت…