مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کے ابتدائی 2عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ کیا ہے۔
سعودی نشریاتی ادارے مطابق حرمین الشریفین انتظامیہ کے سربراہ کے سیکرٹری انجینئر اسامہ الحجیلی نے کہا کہ رواں سال رمضان المبارک کے ابتدائی دو عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین نے عمرہ کیا ہے جبکہ تمام متعلقہ اداروں نے عمرہ زائرین اور نمازیوں کو منظم شکل میں عمرہ کرایا اور عبادت کا موقع فراہم کرتے ہوئے طواط خانہ کعبہ،مقام ابراہیم پر طواف کی سنتوں اورصفا و مروہ کی سعی منظم شکل میں کرائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نمازیوں کے لیے مصلے متعین ہیں جبکہ حرم شریف سے نکلنے کے لیے دروازے بھی مخصوص کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…