ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ورزی ہیں . مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے ہی ممکن ہو سکتا ہے . . .
(قدرت روزنامہ)دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا اورنہ ہی بن سکتا ہے، اقوام متحدہ نے بھی پاکستان کے موقف تائید کر دی ہے .
اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے کشمیر پر موقف کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب ہے .
متعلقہ خبریں