(قدرت روزنامہ)دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا اورنہ ہی بن سکتا ہے، اقوام متحدہ نے بھی پاکستان کے موقف تائید کر دی ہے۔
اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے کشمیر پر موقف کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ورزی ہیں۔مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے ہی ممکن ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…