ریاض(قدرت روزنامہ) مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں آٹھ عازمین جاں بحق اور43زخمی ہوگئے . میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے ریڈ کریسنٹ کے مدینہ منورہ میں دفترکی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مدینہ منورہ حجرہ شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے سے 8 عازمین جاں بحق اور43 زخمی ہوگئے .
بس میں 51 عازمین سوارتھے . حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارکن جائے حادثہ پرپہنچے اورلاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کیا . زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے . سعودی حکام کا کہنا تھا کہ بس حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری
. .