دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے افواج پاکستان کا کردار قابل فخر ہے، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

 ترجمان حکومت بلوچستان کی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ھونے والے جوانوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

 دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے افواج پاکستان کا کردار قابل فخر ہے،

 افواج پاکستان کے افسر اور جوان ملکی سلامتی کے لئےجانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں 

 پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے ، دہشت گرد اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے 

 ملکی استحکام کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی ، شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی

. .

متعلقہ خبریں