ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میرکو گرفتار کرلیا

لاہور (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے لاہور نے سینئر صحافی عامر میرکوحراست میں لے لیا، صحافتی برادری نے عامرمیرکو حراست میں لینے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے عامر میر کو حراست میں لینے کا معاملہ ، مسلم لیگ ن نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عامر میر کو ایف آئی اے کی جانب سے حراست میں لئے جانے پر پیر کے روز پنجاب اسمبلی میں احتجاج کیا جائے گا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ حکومت غیرجمہوری ، آمرانہ و فسطائی سوچ کی مالک ہے،عامر میر کو فوری رہا کیاجائے۔
دوسری جانب نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے صحافی عامر میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ صحافیوں کی غیر قانونی گرفتاریاں قابل تشویش ہیں، عامر میر نے کیا گناہ کیا ہے جو ان کی گرفتار کیا گیا ہے، کیا گرفتاری کے لیے قانونی تقاضے پورے گئے تھے؟
اس حکومت میں صحافیوں کی گرفتاریان اور ان پر تشدد معمول بن چکا ہے، حکومت ایف آئی اے کے ذریعے صحافیوں کو ہراساں کر رہی ہے، عامر میر اورکو جلد از جلد رہا کیا جائے۔

Recent Posts

خضدار، چمروک کے مقام پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق ،9افراد زخمی

   خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

2 mins ago

کے الیکٹرک نے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی 3روپے 85پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے صارفین کیلئے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست…

8 mins ago

وزیراعظم کا موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک…

13 mins ago

تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ اہم رہنما نے واضح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ پی ٹی…

17 mins ago

تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت…

31 mins ago

سیلولر کمپنیاں تذبذب کا شکار ، نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنا مسئلہ بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں…

34 mins ago