پھلوں کا زیادہ استعمال کرنیوالوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر

کراچی(قدرت روزنامہ) کیلشیم کاربائیڈ کیمیکل سے تیار کردہ پھل کینسر کا باعث بننے لگے، پھلوں کو پکانے والے کیلشیم کاربائیڈ نامی کیمیکل پر پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کچے پھلوں کو مصنوعی طریقے سے پکانے والا کیمیکل کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ فوڈ اتھارٹی سندھ کی جانب سے باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا۔ پھلوں کے کاروبار سے منسلک افراد کے لیے اطلاع عام جاری کیا گیا ہے، کم وقت میں کچے پھلوں کو پکانے کا طریقہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ پھلوں کو پکانے کے لیے کیلشیم کاربائیڈ نامی کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کیمیکل سے خارج ہونے والی ایسٹیلین گیس پھل پکنے کے عمل کو تیز کرتی ہے، پھل پکنے کے دوران یہ گیس پھلوں میں بھی جذب ہوجاتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق ایسٹیلین گیس نضام انہضام کو متاثر کرتی ہے، اعصابی کمزوری اور جگر کے مخلتف امراض کا باعث بنتی ہے۔ کیلشیم کاربائیڈ کیمیکل سے تیار کردہ پھلوں کا استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔
پھلوں کو پکانے کے لیے ایتھلین سے بنے رائپیننگ ایجنٹ کا استعمال کریں، ہدایت پر عمل نہ کرنے والے عناصر کے خلاف فوڈ اتھارٹی قانونی کارروائی کرے گی۔

Recent Posts

پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…

2 mins ago

ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟

ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…

15 mins ago

دوسرا ون ڈے، نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک کو آرام دیئے جانے کا امکان

میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…

18 mins ago

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…

27 mins ago

بی این پی مینگل کے رہنماوں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…

39 mins ago

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…

46 mins ago