پاکستانی معروف اداکارہ کا ہوٹل سے جائے نماز چوری کرنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مشہور ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔حال ہی میں درفشاں اور اداکار میکال ذوالفقار نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس کی میزبان ندا یاسر تھیں۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں دوران شو درفشاں نے سوال و جواب کے ایک سیگمینٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار مشہور ہوٹل سے کافی نرم دکھنے والی جائے نماز چوری کی تھی۔دوسری جانب میکال نے ہنستے ہوئے درفشاں سے مخاطب ہوکر کہا کہ

تمہیں جائے نماز چوری کرتے ہوئے شرم نہیں آئی، جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ شاید اس کا حساب بھی نہ لیں کیوں اس پر نماز ہی پڑھنی تھی۔میکال نے کہا کہ درفشاں دیکھنا یہ کلپ تمہارا انٹرنیٹ پر وائرل ہوجائے گا۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

18 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

31 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

42 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

54 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

60 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

1 hour ago