افغان خاتون گورنر طالبان کیخلاف مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں

کابل (قدرت روزنامہ) افغان خاتون گورنر طالبان کے خلاف لڑنے کیلئے مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں, سلیمہ مزاری مردوں کے زیر اثر افغانستان میں خاتون ضلعی گورنر ہیں ۔ جنگجوؤں کے قبضے والے کئی علاقوں میں زندگی کچھ بدل گئی ہے لیکن چارکنت، پہاڑوں اور وادیوں کا سخت دور دراز ضلع جس پر مزاری حکومت کرتی ہیں، صوبہ بلخ میں مزار شریف سے تقریباً ایک گھنٹہ جنوب میں خطرات زیادہ ہیں۔

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق مزاری کا کہنا ہے کہ طالبان بالکل وہی ہیں جو انسانی حقوق کو پامال کرتے ہیں۔ طالبان کے دور حکومت میں خواتین اور بچیوں کو تعلیم اور ملازمت سے محروم رکھا گیا لیکن 2001 میں عسکریت پسندوں کے خاتمے کے بعد بھی رویہ آہستہ آہستہ تبدیل ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزاری نے اے ایف پی کو بتایا کو سماجی طور پر لوگ خاتون لیڈر کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ مزاری ہزارہ برادری کی بھی رکن ہیں جن میں سے بیشتر شیعہ مسلمان ہیں۔ انہیں طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کی جانب سے باقاعدہ نشانہ بنایا گیا ہے ۔ اس میں مئی میں دارالحکومت میں ایک ا سکول پر حملہ شامل ہے جس میں 80 سے زائد لڑکیاں ہلاک ہوئی تھیں۔

Recent Posts

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

3 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

13 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

36 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

44 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

50 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

1 hour ago