پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے لیے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے، بورس جانسن

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے لیے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات کے دوران کہی جس میں کورونا صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر بورس جانسن نے کہا کہ افغان چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات نئی سطح تک لے جانے کیلئے مل کر کام کریں گے۔

Recent Posts

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 20سے 22جون کے درمیان تیز آندھی اور بارش کا امکان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں 20سے 22جون کے درمیان تیز آندھی…

10 mins ago

بلوچستان میں 99ارب روپے کی رقم خرچ نہ ہونے کی وجہ سے لیپس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت رواں مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے رکھے گئے…

12 mins ago

واشک،ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،خواتین و بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی

واشک(قدرت روزنامہ)واشک مسافر ویگن حادثے کا شکار تفصیلات کے مطابق پنجگور سے خضدار جانے والی…

14 mins ago

کوئٹہ، حاجی صادق ادوزئی کے گھر پر چھاپہ،بھائی گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) مظلوم اولسی تحریک کے چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ…

17 mins ago

منیٰ میں حجاج کرام کی خدمت پر مامور اعلیٰ سعودی عہدیدار انتقال کر گئے

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار مشاعرِ مقدسہ میں دورانِ…

19 mins ago

منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آنے کی اطلاعات

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے…

22 mins ago