’’آنکھوں سے بولتا ہوں دربارِ مصطفٰی ؐ پر‘‘ بابر اعظم نے سیلفی شیئر کردی

مدینہ منورہ(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر مسجد نبوی سے اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’’چُپ کھڑا ہوا ہوں دربارِ مصطفٰی ؐ پر، آنکھوں سے بولتا ہوں دربارِ مصطفٰی ؐ پر‘‘۔
اس پوسٹ کو صرف چند گھنٹوں میں 2 لاکھ سے زیادہ لائکس ملے جب کہ سیکڑوں مداحوں کی جانب سے کپتان کو ماہِ صیام میں مدینہ منورہ کی زیارت نصیب ہونے پر مبارکبادیں بھی دی جارہی ہیں۔
ادھر ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احمد شہزاد نے کہا ہے کہ خوش نصیبی کہ روزہ رسول پر حاضری کی سعادت ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ مدینہ شریف میں رہنے جیسا احساس اس ساری دنیا میں اور کوئی نہیں ہے۔

Recent Posts

جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ کیوں نہ آئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ…

6 mins ago

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشا دانش کو رہائی کے بعد کن چیزوں کا سامنا ہوگا؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا دانش کو ضمانت مل چکی ہے، اس…

13 mins ago

’پولیس اہلکاروں نے 2 ہزار روپے نکال لیے‘ پی ٹی آئی کے جلسے سے گرفتار 80 سالہ روشن بی بی کا الزام

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 28 ستمبرکو لیاقت باغ میں احتجاج کے دوران گرفتار 80…

29 mins ago

ڈیرہ مراد جمالی: قیدیوں کی گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک

3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں…

40 mins ago

سوزوکی کی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

25 فیصد ایڈوانس پیمنٹ ادا کر کے 36 ماہ کی آسان اقساط پر موٹر سائیکل…

43 mins ago

خوشخبری، سیمنٹ کی قیمت میں کمی ہو گئی

سیمنٹ کی بوری 1490 سے 1500 روپے کے درمیان فروخت ہو تی رہی اسلام آباد…

1 hour ago