سعودی عرب میں عیدالفطر کب ہو گی، اعلان ہو گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی . سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی .

اس طرح سعودی عرب میں تیس روزے ہوں گے اور یکم شوال بروز پیر کو ہو گی . پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر منگل کو ہونے کا امکان

. .

متعلقہ خبریں