حرا مانی کی کلب میں ڈانس کرتے ویڈیو منظر عام پر

(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آرہی ہیں، اداکارہ نے اپنی ایک نئی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں ان کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ حرامانی کی مقبولیت میں اضافے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کو 61 لاکھ 57 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کیاہوا ہے،اپنی اداکاری بہترین اداکاری کی بدولت ان کو متعدد ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی، حرامانی ڈراموں سے ہٹ کر پریکٹیکل زندگی میں بھی خوشگوار موڈ میں رہتی ہیں اپنی شیئر کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں ان کو مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نےویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے، حرامانی کلب میں ڈانس کی کلاس لے رہی ہیں جہاں لڑکے اور لڑکیاں بھی موجود ہیں، ویڈیو میں اداکارہ نے ساحر علی بگا کے گانے ‘ پیار کی راہ میں چھوڑنے والے’ اس پر اور اپنی حالیہ مقبول ہونے والے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ کے گانے پر رقص کیا۔

ویڈیو کے وائرل ہونے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کو پسند کیا جارہا ہے اور کمنٹس سیشن میں تبصرے کئے جارہے ہیں، ویڈیو کو اب تک 5 لاکھ 52 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

3 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

3 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

4 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

5 hours ago