ڈاکٹرطاہریعقوب کے مطابق انہوں نے بندر کوڈھونڈنے کے لیے ریسکیو سروس 1122،پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیالیکن تمام ترکوششوں کے باوجود وہ بندر تاحال پکڑانہیں جاسکا . . .
(قدرت روزنامہ)یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں ک ور ونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لائے گئے پانچ بندروں میں سے ایک بندرفرارہونے کے 2دن بعد بھی تاحال پکڑا نہیں جاسکاہے . یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف مائیکروبیالوجی کے سربراہ ڈاکٹرطاہریعقوب کے مطابق بدھ کوبہاولپورکے چڑیاگھرسے کل پانچ بندرک ور ونا ویکیسن کے ٹرائل کے لیے لائے گئے تھے اوران کویونیورسٹی کے اندر ٹرانسپورٹ کیاجارہاتھا جس دوران ایک بندرفرار
ہوگیا .
متعلقہ خبریں