علاقے کے لوگوں نے دیکھاکہ ایک بندر۔۔۔کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لائے گئے بندرکیساتھ کیاہوا؟

(قدرت روزنامہ)یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں ک ور ونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لائے گئے پانچ بندروں میں سے ایک بندرفرارہونے کے 2دن بعد بھی تاحال پکڑا نہیں جاسکاہے۔یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف مائیکروبیالوجی کے سربراہ ڈاکٹرطاہریعقوب کے مطابق بدھ کوبہاولپورکے چڑیاگھرسے کل پانچ بندرک ور ونا ویکیسن کے ٹرائل کے لیے لائے گئے تھے اوران کویونیورسٹی کے اندر ٹرانسپورٹ کیاجارہاتھا جس دوران ایک بندرفرار
ہوگیا۔ڈاکٹرطاہریعقوب کے مطابق انہوں نے بندر کوڈھونڈنے کے لیے ریسکیو سروس 1122،پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیالیکن تمام ترکوششوں کے باوجود وہ بندر تاحال پکڑانہیں جاسکا۔

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

55 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

1 hour ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

1 hour ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

4 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

4 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

4 hours ago