پھلوں کا زیادہ استعمال کرنیوالوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کیلشیم کاربائیڈ کیمیکل سے تیار کردہ پھل کینسر کاباعث بننے لگے ، پھلوں کو پکانیوالے کیلشیم کاربائیڈ نامی کیمیکل پرپابندی عائد کردی گئی ،تفصیلات کے مطابق کچے پھلوں کو مصنوعی طریقے سے پکانے والا کیمیکل کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ فوڈ اتھارٹی سندھ کی جانب سے باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا۔ پھلوں کے کاروبار سے منسلک افراد کے لیے اطلاع عام جاری کیا گیا ہے، کم وقت میں کچے پھلوں کو پکانے کا طریقہ جان لیوا ثابت ہوسکتا
ہے۔ پھلوں کو پکانے کے لیے کیلشیم کاربائیڈ نامی کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے۔کیمیکل سے خارج ہونیوالی ایسٹیلین گیس پھل پکنے کے عمل کو تیز کرتی ہے پھل پکنے کے دوران یہ گیس پھلوں میں بھی جذب ہوجاتی ہے ، جدید تحقیق کے مطابق ایسٹیلین گیس نضام انہضام کومثاثر کرتی ہے اعصابی کمزوری اورجگر کے مختلف امراض کاباعث بنتی ہے ۔ کیلشیم کاربائیڈ کیمیکل سے تیار کردہ پھلوں کا استعمال کینسر کاباعث بن سکتا ہے ۔

Recent Posts

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

3 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

6 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

8 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

12 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

19 mins ago

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما جاں بحق

باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…

37 mins ago