ایک خبرکے مطابق ملک کے اہم ترین شہرکوہاٹ میں تیل وگیس کے ذخائردریافت کرلیےگئے ہیں . مول کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ابتدائی نتائج سے یہ ثابت ہواہے کہ یومیہ تین ہزار 240بیرل کاتیل حاصل ہوسکتاہے . جبکہ نئے ذخائر دریافت ہونے سے اس جگہ میں رہنے والوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے . رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ 61لاکھ مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائرحاصل کیے جاسکتےہیں . مزیدیہ بھی کہاگیاہے کہ علاقے میں چھوٹے ذخائر کی موجودگی کاامکان بھی موجودہے . تاہم مزید ٹیسٹنگ کاعمل ابھی جاری ہے . ساتھ ہی ساتھ تیل اورگیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے مقامی سطح پرلوگوں کوروز گارفراہم جاسکے گا . جبکہ مجموعی طور پرملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے اہم کرداراداہوسکتاہے . . .
(قدرت روزنامہ)کسی طرح قدرتی خزانے تک رسائی ممکن ہوسکے . پاکستان میں آنیوالی ہرحکومت کی یہ خواہش ہوتی ہے مگراب یہ خواہش پوری ہوچکی ہے .
متعلقہ خبریں