ویکسین لگانے سے مرجائوں گا۔۔ویکسین نہ لگوانے والے دولہے کی زندگی کیسے اس کی بیوی کے ہاتھوں خطرے میں پڑ گئی
ہواکچھ یوں کہ آسٹریلوی شہرسڈنی کے 27سالہ رہائشی عودالاسکرجوپیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر تھے سوشل میڈیاپرویکسین کے خطرات سے متعلق افواہیں سننے کے سبب ویکسین نہیں لگواناچاہتے تھے . اس نے ویکسین نہیں لگوائی اورکچھ ہی دنوں بعد اس کی یاسمین نامی ایک لڑکی سے شادی ہوئی جوایک کیئرہوم میں ملازمت کرتی تھی اوراسی کیئرہوم سے وہ وائرس کاشکارہوئی جب کہ گھرآکے اپنے شوہرکوبھی وائر س میں مبتلاکردیا . چند ہی دنوں بعد اس کے خاوند کی طبیعت خراب ہوئی تواسے ہسپتال منتقل کیاگیامگروہ صحت یاب نہیں ہوسکااورک و ر و نا وائرس کاشکارہوکرانتقال کرگیا . عودالاسکروائرس کی چوتھی قسم ’’ڈیلٹاوائر س‘‘کاشکارہواتھااوراسے وائرس کی یہ قسم اسے اسکی بیوی سے منتقل ہوئی . . .