کوئٹہ(قدرت روزنامہ) عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابق ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے اپوزیشن ارکان نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اپوزیشن ارکان کا الزام ہے کہ 18 جون کو بجٹ اجلاس کے موقع پر اپوزیشن ارکان کو بکتر
بند گاڑی مار کر زخمی کیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ ون افضل کاکڑ نے ایس ایچ او بجلی روڈ کو سی آر پی سی کی دفعہ 22 اے کے تحت وزیر اعلیٰ بلوچستان اور سابق ایس ایس پی آپریشنر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…