ماں اوربیٹی دونوں کم عمرمیں بیوہ ہوگئیں ۔۔مشہوراداکارہ غزالہ جاوید کی زندگی کے کچھ ایسے سچ جوہرکسی کوغمزدہ کردیں
غزالہ کی زندگی میں جہاں سکرین پرقہقہے ہیں وہیں انہوں نے اتنی مشکلات کاسامناکیاوہ کسی کونہیں معلوم غزالہ کی بیٹی کی جب شادی ہوئی تو2بچے خدانے عطاء کیے مگربیٹی بھی ماں کی طرح چھوٹی عمرمیں بیوہ ہوگئی . یہ خبران کے گھرپرقیامت برپاکرگئی . غزالہ ایک شومیں کہتی ہیں کہ مجھے نہیں معلوم تھاکہ قسمت ایک مرتبہ پھروہ ساری چیزین دہرائے گی جومیرے ساتھ ہواوہی میری بچی کے ساتھ بھی ہوا . اداکارہ غزالہ نے کبھی کسی سے کوئی شکایت نہ کی اورہمیشہ اپنی محنت اورلگن سے کام کرکے اپنے بچوں کواتناپڑھایالکھایا،ایک پروگرام میں انہوں نے کہاتھاکہ میرے جیساہنسنے اورہنسانے والاہرشخص خوشحال زندگی نہیں گزارتا . کسی قرب میں ہم مبتلا ہیں . کوئی دادرسی کرنے والابھی نہیں ،میں دعاکرتی ہوں کہ خداسب کی مشکلیں آسان کرے . . .