ویکسی نیشن سینٹر پرمفت چپس۔۔۔جانیں وہ کونساسنٹرہے جہاں لڑکوں نے آئے لوگوں کی مہمان نواز کرتے ہوئے مثال قائم کردی

(قدرت روزنامہ)آپ نے لاہورکے لوگوں کی دریادلی اورمہمان نوازی کاتذکرہ توسناہوگامگر شہرقائد کے نوجوانوں نے مہمان نوازی کی الگ مثال قائم کردی ۔حالیہ دنوں میں حکومت سندھ کاسم کارڈ بند کرنے اعلان کے بعد سے ویکسی نیشن سینٹر میں عوام کارش بڑھ گیاہے جس کی وجہ سے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اس موقع پرکراچی کے چند نوجوانو ں نے اپنے مددآپ کے تحت ویکسی نیشن سینٹر پرآنے والے افرادکے لیے سینٹرپرتازہ فرنچ فرائز تیارکرکے کھلاناشروع کردئیے۔کورنگی کے ویکسی نیشن سینٹر پرموجود
انتظامیہ کاکہناہے کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے اس مشکل حالات میں جوافرادویکسی نیشن لگانے آرہے ہیں ان کے لیے یہ نوجوان جن کی عمریں 14 سے 25سال تک ہیں تازہ فرنچ فرائز تیارکرکے کھلارہے ہیں ۔جوکہ اس بات کاثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان مہمان نواز اوربیدارہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آنے والے افراد کےلیے انہی نوجوانوں نے چائے بھی بناکرپلائی تھی۔

Recent Posts

ہر ادارہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے دائرہ کار سے باہر جاکر کام کرے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے…

9 mins ago

نیب تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کتنی اور کہاں سے ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)…

16 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جمعہ کو ملک بھر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران…

22 mins ago

دبئی میں حساس کیمروں سے لیس خود کار ٹریفک سگنلز کی نمائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جدید خود کار ٹریفک سگنلز…

30 mins ago

پاکستانی طالبہ کا جسدِ خاکی چین سے وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بیجنگ…

39 mins ago

مالم جبہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک پولیس جوان شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر…

55 mins ago