اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے تحریک انصاف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جہانگیر ترین گروپ نے حکومتی نشستوں سے اجتماعی طور پر استعفوں کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ میں 9 اراکین قومی اسمبلی اور 21 اراکین
صوبائی اسمبلی شامل ہیں مشاورتی اجلاس میں مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے گا، جہانگیر ترین کی لودھراں سے لاہور واپسی پر گروپ کا اہم اجلاس ہوگا۔ ترین گروپ میں دو صوبائی وزراء ، دو معاونین خصوصی، دو مشیر اور دو پارلیمانی سیکرٹریز شامل ہیں
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…