سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ نئے کرایہ نامہ کی سمری وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا . سیکرٹری ٹرانسپورٹ سیف علی مرتضیٰ کے مطابق اورنج ٹرین کا کرایہ فاصلے کے مطابق ریشنلائز ہوگا،سٹیج ون کا کرایہ 20 روپے جبکہ آخری سٹیج کا کرایہ 70روپے ہوگا .
متعلقہ خبریں