لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں، پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران طلبہ نے کلاسز بند رہنے کا الزام لگا دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ ہوئی جس میں معروف ادکارہ صبا قمر نے حصہ لیا۔ طلبا نے الزام عائد کیا کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کلاسز بند رہیں، بعض کلاسز بند کرکے شوٹنگ کی گئی۔
دوسری جانب ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شوٹنگ اجازت لے کر کی گئی تھی، اس کے دوران کوئی کلاس منسوخ نہیں کی گئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…