اسے جمائمہ خان، مونیکا لیونسکی نے پروڈیوس کیا ہے . سیریز میں امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن اور وائٹ ہاؤس انٹرن مونیکا لیونسکی کے معاشقے کو موضوع بنایا گیا ہے . . .
نیو یارک (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی پروڈیوس کردہ سیریز " امپیچمنٹ" کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے .
امپیچمنٹ نامی سیریز 7 ستمبر کو آن لائن پلیٹ فارم ایف ایکس پر ریلیز کی جائے گی .
متعلقہ خبریں