جمائمہ خان کی بنائی ہوئی بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے معاشقے پر مبنی سیریز کا ٹیزر جاری

نیو یارک (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی پروڈیوس کردہ سیریز ” امپیچمنٹ” کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

امپیچمنٹ نامی سیریز 7 ستمبر کو آن لائن پلیٹ فارم ایف ایکس پر ریلیز کی جائے گی۔ اسے جمائمہ خان، مونیکا لیونسکی نے پروڈیوس کیا ہے۔ سیریز میں امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن اور وائٹ ہاؤس انٹرن مونیکا لیونسکی کے معاشقے کو موضوع بنایا گیا ہے۔

Recent Posts

پختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی احتجاج کی راہ میں…

1 min ago

تقریب کے دوران ہی نئی نویلی دلہن کو گدھی کہنے والا شوہر مشکل میں پڑ گیا

قاہرہ (قدرت روزنامہ) شادی کی تقریب میں نئی نویلی دلہن کو گدھی کہنے پر شوہر…

2 mins ago

مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر ٹیکس…

9 mins ago

جھوٹ بولنا،سنسنی خیز خبریں بنوانا بشریٰ بی بی کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے…

16 mins ago

ایسا لگتا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں ایکسٹینشن چاہتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا…

17 mins ago

چینی تعاون سے پاکستانی معیشت میں استحکام آرہا ہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تعاون…

22 mins ago