سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے حوالے سے اہم اعلامیہ جاری کردیا .

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس سال حج ادائیگی کیلئے حج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا، فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیر ملکی حج ادا نہیں کر سکیں گے،وزارت کا مزید کہناتھا کہ حج کے قواعداور انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں