سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے کے مطابق اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد، انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر مملکت میں آئے ہوئے ہیں حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ اس سے قبل سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آنے والے غیر ملکی عازمین کیلئے عمرہ سیزن کا اختتام 30 شوال اور انگریزی تاریخ کے مطابق 31 مئی کو ہوگا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…