_کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی نے گورنر بلوچستان کیلئے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بی این پی کی جانب سے بلوچستان کے گورنر کیلئے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام فائنل کرلیا گیا جس کو پارٹی سربراہ سردار اختر جان مینگل کی منظوری کے بعد وزیر اعظم کو بھجوا دیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید ظہور احمد آغا کی جانب سے گورنر شپ سے استعفی کے بعد وفاق کی جانب سے نیا گورنر تعینات کیا جانا تھا
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے چیلنج کے پیش نظر لاہور…
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…