اداکارہ ایمن خان کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ایمن خان کی سوشل میڈیا پر نئی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی جس پر صارفین پسندیدگی کا اظہار رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان ان دنوں مشہور وادیٔ ہنزہ کی سیر سے لطف اندوز ہورہی ہیں،اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنے نئے پسندیدہ تفریحی مقام کے بارے میں بتایاہے،ادا کا رہ ایمن خان ان دنوں پا کستانی کی مشہور وادیٔ ہنزہ کی سیر پر ہیں،انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ساتھ نئی خوبصورت تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

کتے کی ویڈیو جس کو 90 لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے; ایسا کیا؟
تصاویر میں اداکارہ اور ان کے شوہر و اداکار منیب بٹ اور بیٹی امل منیب نظر آرہے ہیں جبکہ ویڈیو میں ایمن نے ہوٹل کےکمرے کی ایک جھلک دکھائی ہے جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ ٹھہری ہوئی ہیں۔انہوں نےیہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ ان کی نئی پسندیدہ جگہ ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

6 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

36 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

46 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago