عمران خان دو تہائی اکثریت کیساتھ واپس آرہے ہیں، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد مارچ میں عوام کا سمندر آئے گا، غلامی نامنظور مارچ کی حکمت عملی تیار ہے۔چئیرمین عمران خان منظوری دے چکے ہیں، عمران خان جب مناسب سمجھیں گے اعلان کر دیں گے۔اسد عمر نے کہا کہ عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں، اب آئیں گے تو نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا آگے بڑھائیں گے۔عمران خان سے پہلے پاکستان کی سیاست تقسیم کا شکار تھی،عمران خان نے پاکستان کو متحد کیا۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت سے فیصلے نہیں ہو رہے ہیں، جتنی جلد انتخابات میں چلے جائیں اتنا ہی ملکی معیشت کے لیے بہتر ہے۔قبل ازیں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت کے سساتھ واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد مارچ میں عوام کا سمندر آئے گا، غلامی نامنظور مارچ کی حکمت عملی تیار ہے۔چئیرمین عمران خان منظوری دے چکے ہیں،

عمران خان جب مناسب سمجھیں گے اعلان کر دیں گے۔اسف عمر نے کہا کہ عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں، اب آئیں گے تو نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا آگے بڑھائیں گے۔عمران خان سے پہلے پاکستان کی سیاست تقسیم کا شکار تھی،عمران خان نے پاکستان کو متحد کیا۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت سے فیصلے نہیں ہو رہے ہیں، جتنی جلد انتخابات میں چلے جائیں اتنا ہی ملکی معیشت کے لیے بہتر ہے۔

Recent Posts

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

2 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

14 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

34 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

45 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

51 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

59 mins ago