تہران(قدرت روزنامہ) ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران مظلوم فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت بدستور جاری رکھی جائے گی۔ ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہرمظلوم قوم اور طبقے کے ساتھ کھڑا ہے۔ جرم اور ظلم جہاں ہوگا ایران مظلوم کے ساتھ اور ظالم کیخلاف کھڑا ہوا چاہے ظلم امریکا، یورپ، افریقا، یمن، شام یا فلسطین جہاں بھی ہو۔ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کوکھ سے قومی سیاسی شراکت اور ہمارے ملک
کی تاریخ میں قومی خود مختاری کا نیا مرحلہ شروع ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…