پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی آئی اے نےمتحدہ عرب امارات کیلئے بکنگ بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کیے جانے کے بعد 12 اگست تک متحدہ عرب امارات کے لیے بکنگ بند کر دی ہے۔پاکستان ائیر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امارات کی جانب سے روانگی سے چار گھنٹے پہلے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط عائد کی گئی ہے اور فوری طور پر یہ سہولت پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔ اس وجہ سے بکنگ بند کی گئی ہے۔‘ترجمان کا کہنا تھا کہ ’شارجہ اور العین کے

لیے مخصوص ٹریول ایڈوائزی کے تحت بکنگ جاری رہے گی اور 11 اگست سے ابو ظہبی کی بکنگ بھی کھول دی جائے گی جبکہ دبئی کی کیلئے پروازوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا ۔

Recent Posts

شہبازشریف کا سرکاری سکولوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سےمتعلق اجلاس…

4 mins ago

وزیراعظم نے 20 ارکان قومی اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری کیوں مقرر کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں وزرا…

8 mins ago

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: روایتی حریف بھارت اور پاکستان آج مدمقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے…

14 mins ago

چارسدہ: آندھی سے مکان کی چھت گرگئی، ماں باپ اور 3 بچے جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چارسدہ کے علاقہ ترنگزئی میں آندھی اور طوفان کی وجہ سے مکان…

18 mins ago

آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سپریم کورٹ کے ججز سے متعلق اہم آئینی ترامیم پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں آئینی پیکج سمیت چیف…

23 mins ago

وفاق نے 13پولیس افسران کو بلوچستان میں تعینات کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اعلان کے بعد پولیس سروس آف پاکستان کے…

30 mins ago