کراچی (قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ کی جانب سے صدر مملکت کو ایک نکاتی ایجنڈے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور عدلیہ ملکی سلامتی کی ضمانت ہیں اور ساتھ ہی صدر پاکستان کو اس ایک نکاتی ایجنڈے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی تجویز دی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے اتفاق کیا کہ ملکی سلامتی کیلیے افواج پاکستان اور عدلیہ ضمانت ہیں اور ایک نکاتی ایجنڈے پر کل جماعتی کانفرنس کی تجویز سے بھی اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس پر اپنی نگاہیں جماتے ہوئے کملا ہیرس ان نائب امریکی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس وقت امریکی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے منگل کو سینیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ محسن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد…