اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث عالمی سطح پر 40 کروڑ افراد بیروزگار ہوئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے “گروپ آف فرینڈز” کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ آف فرینڈز کے اجلاس میں شرکت کرنا اعزاز ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے چین سے گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، پاکستان کے عوام چین کے معاشی اور بین الاقوامی سطح پر تعلقات کے معترف ہیں، سی پیک پاکستان چین کا اہم اقتصادی راہداری منصوبہ ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی وبا کورونا نے پاکستان چین سمیت دنیا بھر میں معاشی سطح پر نقصان پہنچایا، کورونا وبا کے باعث عالمی سطح پر 40 کروڑ افراد بیروزگار ہوئے۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…